پی ٹی آئی سندھ کےصدر حلیم عادل شیخ کا وڈیو بیان

پی ٹی آئی سندھ کےصدر حلیم عادل شیخ کا وڈیو بیان

آج انصاف کی فتح ہوئی ہے سب کو مبارک ہو،

آج ہمارا کپتان سرخرو ہوگیا جسے سزا دیکر قیدی بنایا گیا تھا،

سزا ختم ہوچکی ہے کیس چلنے کے بعد کچھ نہیں ہوگا من گھرٹ کیس ہے،

جج کی بھی نوکری جاسکتی ہے الیکشن کمیشن پر بھی جرمانہ لگ سکتا ہے،

قیدی نمبر 804 اب قیدی نہیں رہا

اب سائفر میں گرفتاری ڈال کر حرکت کی گئی ہے،

کتنی گرفتاریاں ڈالو گے عدالتیں موجود ہیں،

ہمت نہ ہاریں پوری قوم کو مبارک ہو، ہمارا رہبر بے گناہ قرار دے دیا گیا ہے

دیگر ہتھکنڈے یہ کریں گے ان سے بھی باہر آئیں گے،

عنقریب ہمارا کپتان ہمارے ساتھ ہوگا جو لوگ ثابت قدم رہے پوری قوم ان کی قدر کرے گی،

عمران خان ہمارے تاحیات چیئرمین ہیں، اور رہیں گے،

ہم پاکستان کو مضبوط کریں گے سارے مسائل حل کرائیں گے۔

جاری کردہ میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ

Daily Askar

Comments are closed.