‎ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل پشاور افضل خان نیازی کی ہدایت پر چھاپہ مار کارروائیاں۔

‎ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل پشاور افضل خان نیازی کی ہدایت پر چھاپہ مار کارروائیاں۔

مختلف کاروائیوں میں حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔

ملزم محمد قاسم اور ملزم محمد سجاد  بغیر لائسنس کے منی چینجر کا کاروبار کر رہے تھے۔

ملزم محمد قاسم اور محمد سجاد کو پشاور سے گرفتار کیا گیا۔

چھاپوں کے دوران ملزمان سے ایک کروڑ 41 لاکھ روپے برآمد کر لئے گئے

ملزم محمد قاسم سے 85 لاکھ روپے جبکہ ملزم محمد سجاد سے 56 لاکھ روپے  برآمد ہوئے۔

ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے۔

ملزمان سے ہنڈی حوالہ سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔

ملزمان کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.