ڈی آئی جی نصیر آباداشتہاری مجرموں کی فہرستوں کو اپ ڈیٹ کرنے،میں اچھی کارکردگی

ڈی آئی جی نصیر آباد منیر احمد شیخ اور ایس ایس پی نصیرآباد میر حسین احمد لہڑی پراسیکیوٹنگ انسپکٹر عبدالعزیز بھنگر کو گرفتاری مہم شروع کرنے پر مفرور اور اشتہاری مجرموں کی فہرستوں کو اپ ڈیٹ کرنے، برقرار رکھنے اور درجہ بندی کرنے میں اچھی کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں

Daily Askar

Comments are closed.