ڈی جی آیس پی آر کی پریس کانفرنس میں بھارتی ایجنڈا بےنقاب
بھارت کی جانب سے پاکستان میں سرحدی دہشتگردی کا نیٹ ورک پوری دنیا میں بے نقاب،ذرائع
بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی حکومت نے اپنی ناکامیوں کا ملبہ اپنے ہی شہریوں پر دھرنا شروع کردیا، ذرائع
بھٹنڈہ چھاؤنی میں 7-8 سال سے کام کرنے والے موچی سنیل کمارگرفتار،ذرائع
سنیل کمار کو بھارتی حکومت نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار کیا،ریپلک ٹی وی*
سنیل کمار کو حکام نے حساس معلومات شیئر کرنے اور پاکستانی ہینڈلرز سے رابطہ برقرار رکھنے کے شبہ میں گرفتار کیا ہے،ریپبلک ٹی وی
Comments are closed.