عبدالغفار میاں خیل کا GM پی آئی اے بلوچستان کا منصب سنبھالنے پر ٹریول ٹریڈ کے اونرز حاجی مسعود اقبال ، آ غا سیف اللہ ، نعیم احمد مدنی ، حاجی رحمت اللہ ، حاجی سلیم ناصر، حاجی علی اصغر ، محمد نور سیاپاد ، محمد کامران مدنی، میڈیم شرمین، میڈم بی بی زہرہ ، نے PIA ہیڈ آ فس کوئٹہ میں جا کر مبارکباد پیش کی
عبدالغفار میاں خیل کا GM پی آئی اے بلوچستان کا منصب سنبھالنے پر ٹریول ٹریڈ کے اونرز حاجی مسعود اقبال ، آ غا سیف اللہ ، نعیم احمد مدنی ، حاجی رحمت اللہ ، حاجی سلیم ناصر، حاجی علی اصغر ، محمد نور سیاپاد ، محمد کامران مدنی، میڈیم شرمین، میڈم بی بی زہرہ ، نے PIA ہیڈ آ فس کوئٹہ میں جا کر مبارکباد پیش کی اور کوئٹہ سے عمرہ کے لیے ڈائیریکٹ سروس کے حوالے سے گفتگو کی اس موقع پر
لودھی محمد PSM پی آئی اے بلوچستان بھی موجود تھے،
پی آئی اے G M عبدالغفار میاں خیل نے مبارکباد پیش کرنے والے معزز ٹریڈ پارٹنرز کا شکریہ ادا کیا اور ہمیشہ ٹریول ٹریڈ کے مسائل کے حل کے لیے اپنی بہتر خدمات سر انجام دینے کا عزم کا اظہار کیا
Comments are closed.