سیاسی درجہ حرارت میں کمی کیلئے انٹرنیشنل کمیونٹی سرگرم

*سیاسی درجہ حرارت میں کمی کیلئے انٹرنیشنل کمیونٹی سرگرم*

اگلے ہفتے برطانوی وزیرِاعظم کا مختصر دورہ پاکستان متوقع کیا جا رہا ہے جو سیاسی استحکام کو حل کرنے کیلئے اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

برطانوی آرمی چیف پاکستان 5 روزہ دورے پر پہلے سے ہی پاکستان میں موجود ہیں۔

Daily Askar

Comments are closed.