وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے یوم عاشور پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات پر تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔
اللہ کا شکر ہے کہ یوم عاشور پُرامن ماحول میں منعقد ہوا، وزیر داخلہ
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، میر ضیاء اللہ
پولیس، ایف سی ، لیویز ،ٹریفک پولیس ،سکیورٹی اداروں کے افسران اور جوانوں کو شاباش ہے۔ وزیر داخلہ
دن رات سخت گرمی میں عوام کا تحفظ کرنے والی پولیس کو خاص طور پر شاباش ہے۔ میر ضیاءاللہ
Comments are closed.