۔بلوچستان سول سروس اکیڈمی کا قیام اور پہلے مڈ کیرئر مینجمنٹ کورس کی گریجویشن ایک تاریخی پیش رفت ہے۔وزیراعلئ
۔اکیڈمی کے قیام کا مقصد بلوچستان کے افسران کی صلاحیتوں اور استعداد کار میں اضافہ کرنا ہے۔وزیراعلئ
۔مجھے خوشی ہے کہ ہماری حکومت نے دیگر شعبوں کی طرح سول سروس کی بہتری کے لیۓ بھی اقدامات اٹھاۓ۔وزیراعلئ
۔سول سروسز تعمیر و ترقی کے شعبہ میں بنیادی اہمیت کی حامل ہیں۔وزیراعلئ
۔افسران کو جدید تربیتی سہولتوں کی فراہمی سے انکی صلاحیتوں کو نکھار کر ملک اور صوبے کی ترقی کے کیۓ برؤے لایا جاسکتا ہے ۔وزیراعلئ
۔میں اکیڈمی کے قیام اور پہلے کورس کی کامیاب تکمیل پر چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی اورڈی جی اکیڈمی ڈاکٹر حفیظ جمالی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔وزیراعلئ
۔مجھے امید ہے کہ مستقبل میں بھی بی سی ایس اے اپنی کامیابیوں کا سلسلہ برقرا رکھے گی۔وزیراعلئ
۔وزیراعلئ کی ایم سی ایم سی کے شرکاء افسران کو بھی مبارکباد
۔امید ہے کہ کورس کے شرکاء افسران اپنی صلاحیتیں عوام اورصوبے کی فلاح و بہبود کے لیۓ بروۓ کار لائیں گے ۔وزیراعلئ
Comments are closed.