ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کے شعبہ پراجیکٹ کنسٹرکشن نے صارفین کو بہتروولٹیج کے ساتھ بجلی فراہم کرنے

1

سسٹم کی استعدادکار میں توسیع اورلائن لاسز کی شرح میں کمی کرنے کے لئے 65ہائی ٹینشن فیڈرز مکمل کئے ہیں۔ان منصوبوں کی تکمیل پر مجموعی طورپر ایک ارب 21کروڑروپے سے زائد لاگت آئی ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹرکنسٹرکشن میپکو انجینئر سہیل بشیر نے بتایاکہ چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ کی ہدایت پرجنوبی پنجاب کے تقریباََ80لاکھ صارفین کو بجلی کی مسلسل ترسیل یقینی بنانے، ہائی ٹینشن سسٹم کو مضبوط بنانے اورنقصانات کم کرنے کے لئے 11KVہائی ٹینشن فیڈرز کی بائفرکیشن /ری ہیبلیٹیشن /بیلنسنگ/لوڈشفٹنگ کی جارہی ہے جس کے خاطرخواہ نتائج سامنے آئے ہیں۔ مالی سال 2022-23ء کے دوران ملتان سرکل کے زیر انتظام 11KVالہلال،کوٹلہ،سلارواہن،سٹی جلال پور پیروالہ،اے …

Daily Askar

Comments are closed.