اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی باجوڑ میں دھماکے کی شدید مذمت

صدر مملکت کا باجوڑ دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار

صدر مملکت کا جانبحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار افسوس ، دعائے مغفرت

صدر مملکت کی زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی دعا، بروقت طبی امداد پہنچانے کی ضرورت پر زور

Daily Askar

Comments are closed.