۔وزیراعلئ کا افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار
۔دہشت گرد کسی بھی مذہب یا جماعت سے تعلق نہیں رکھتے اور نہ ہی ایسے کاروائیوں میں ملوث لوگ مسلمان کہلاۓ جانے کے لائق ہیں ۔وزیراعلیٰ
۔سیاسی جماعتیں جلسے اور جلوس کرتی رہتی ہیں اور انہیں حفاظت فراہم کرنا حکومت کا کام ہے ۔وزیراعلئ
۔ضلع باجوڑ وہ علاقہ ہے جو ایک طویل عرصے تک دہشت گردی کا شکار رہا ہے ۔وزیراعلئ
۔اب اس علاقے میں پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کی مدد سے امن قائم ہو چکا ہے ۔وزیراعلئ
۔تخریب کار کاروائیوں سے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کا عزم متاثر نہیں ہو سکتا ۔وزیراعلیٰ
۔وزیراعلئ کا شہدا کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا
Comments are closed.