وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی کا کوٹئہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج تحسین
پولیس اہلکار نے دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کرکے فرض شناسی کی اعلی ترین مثال قائم کی، وزیر داخلہ بلوچستان
وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی کا واقعہ کا نوٹس، ڈی آئی جی کوٹئہ سے رپورٹ طلب کر لی
نگران وزیر داخلہ کی شہید اہلکار کے لواحقین سے اظہار ہمدردی و تعزیت
Comments are closed.