نگراں وزیر داخلہ بلوچستان کپیٹن ریٹائرڈمیر زبیر جمالی نے محمکہ پی ڈی ایم اے کا دورہ کیا۔
نگران وزیر داخلہ کا ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان و دیگر سینئر افسران نے ان کااستقبال کیا۔
اس موقع پر ڈی جی پی ڈی ایم اے نے رول اور کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
نگران صوبائی وزیر میر زبیر جمالی نے پراونشل ڈیزاسٹر منیجنمنٹ اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہا عدد
پی ڈی ایم اے صوبے بھر میں قدرتی حادثات اور ایمرجنسی کے دوران بروقت معلومات اورخدمات فراہم کررہا ہے جوکہ قابل تعریفہے۔
پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں نے سیلاب آنے سے پہلے نہ صرف عوام کو مطلع کرتے ہیں بلکہ محفوظ مقامات پر منتقل بھی کرتے ہیں
اسکے علاوہ متاثرہ افراد کی مالی معاونت بھی کی جاتی ہے۔ میر زبیر جمالی
انہوں نے متاثرین کی واپسی کے حوالے سے تمام تر ممکنہ سہولیات مہیا کرنے کی ہدایت کی۔ میر زبیر جمالی
موجودہ حالات کے مطابق سسٹم کو مزید فعل کیا جائے تاکہ عوام کو بروقت سہولیات مہیا کیے جائیں۔ میر زبیر جمالی
Comments are closed.