محکمہ صحت کو ریپڈرسپانس کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں بھیجنے کے احکامات جاری
ادویات سمیت طبی سہولیات کی فراہمی بلاتعطل یقینی بنائ جائے
تحصیل بیلہ کے ویلیج کونانو پیر میں پی پی ایچ آئ کی بیسک ہیلتھ یونٹ کو فوری آپریشنل کیا جائے
چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل نے ڈائریا کی صورتحال کے پیش نظر تحصیل بیلہ کے طبی مراکز میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت کردیعوام کو بہترین طبی سہولیات اور خدمات کی فراہمی کے لئے اقدامات کو موثر بنایا جائے
چیئرمین ضلع کونسل لسبیلہ
تحصیل بیلہ کے گیسٹرو سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو محکمہ صحت کی جانب سے طبی سہولیات فراہمی کو مانیٹر کیا جارہا ہے
چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سردارعبدالرشید پھورائڈائریا…
Comments are closed.