وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے کوٹئہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار نے دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کرکے فرض شناسی کی اعلی ترین مثال قائم کی، وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی کا واقعہ کا نوٹس، ڈی آئی جی کوٹئہ سے رپورٹ طلب کر لی نگران وزیر داخلہ نے شہید اہلکار کے لواحقین سے اظہار ہمدردی و تعزیت اور شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر جمیل کیلئے دعا بھی کی
Comments are closed.