نگران حکومت میں مجھےاسپورٹس اور یوتھ افیئرزکی وزارتیں دی گئیں،نوابزادہ جمال رئیسانی
ان وزارتوں کو خوش قسمتی نہیں بلکہ ذمےداری سمجھتا ہوں،نوابزادہ جمال رئیسانی
وزارت کا سہرا میرےشہیدوالد اور بلوچستان تمام شہدا کےسر جاتا ہے،نوابزادہ جمال رئیسانی
جوزمہ داریاں دی گئی اُنہیں فرض سمجھ کر پورا کروں گا،نوابزادہ جمال رئیسانی
اپنے اختیارات کےمطابق بلوچستان کےعوام بھرپور خدمت کروں گا،نوابزادہ جمال رئیسانی
بلوچستان میں اب حقیقی تبدیلی کا وقت آچکا ہے،نوابزادہ جمال رئیسانی
میرےگھراورآفس کےدروازےعوام کیلئےہروقت کھلےہیں،پاکستان زندہ باد،نوابزادہ جمال رئیسانی
Comments are closed.