پاکستانتازہ ترین اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 86 پیسے فی کلو اضافہ کردیا By Daily Askar On Sep 30, 2023 2 Share اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 86 پیسے فی کلو اضافہ کردیا ایل پی جی کی نئی قیمت 260 روپے 98 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا، نوٹیفیکیشن 2 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail
Comments are closed.