لاہور۔30دسمبر (کورٹ رپورٹر): لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس ا لہی کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کی بازیابی کی درخواست لا افسر کی رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے موقف اپنایا کہ دونوں افراد پولیس کو مطلوب نہیں، گوجرانوالہ پولیس نے ان افراد کو گرفتار نہیں کیا۔
Comments are closed.