اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔

راولپنڈی میں واقع بین الااقوامی کارگو آفس میں پارسل سے آئس برآمد۔

برآمدشدہ آئس 10 عدد کارٹنوں میں موجود گارمنٹس میں جذب کی گئی تھی۔

پارسل کا مجموعی وزن 104 کلو گرام تھا۔

مذکورہ پارسل آسٹریلیا کے لئے بک کیا گیا تھا۔

دوسری کارروائی بلوچستان کے علاقے کیچ میں عمل میں لائی گئی۔

دیات گاؤں کے دور دراز پہاڑی علاقے سے 45 کلوگرام کرسٹل برآمد۔

برآمدشدہ کرسٹل بیرون ملک اسمگلنگ کی غرض سے ذخیرہ کی گئی تھی۔

منشیات قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
*ترجمان اے این ایف*

Daily Askar

Comments are closed.