کے الیکٹرک کےاپریل کے ماہانہ فیول چارجز اورمالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل
نیپرا علامیہ
کے الیکٹرک کےاپریل کے ماہانہ فیول چارجز اورمالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ، نیپرا عوامی سماعت چئیرمین نیپرا جناب انجئنیر توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت ہوئی ، نیپرا
سماعت میں نیپرا ممبران ، انجئنیر مقصود انور خان ، مطہر نیاز رانا اور آمنہ احمد بھی موجود تھے، نیپرا
کے الیکٹرک نے مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے17 پیسےفی یونٹ اضافے کی درخواست جمع کروائی تھی ، نیپرا
کے الیکٹرک نے ایف سی اے کی مد میں 49 پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست جمع کروائی تھی، نیپرا
نیپرا کی ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے مطابق مارچ کے ایف سی اے کی مد میں 05 پیسے فی یونٹ کمی بنتی ہے ، نیپرا
اس سے قبل مارچ کا ایف سی اے صارفین سے 3 روپے 93 پیسے فی یونٹ اضافے کے ساتھ چارج کیا گیا تھا، نیپرا
اپریل کا ایف سی اے مارچ کی نسبت 03 روپے 98 پیسے فی یونٹ کم چارج کیا جائے گا، نیپرا
اس کا اطلاق صرف 1 ماہ کے لئے ہو گا، نیپرا
اس کا اطلاق کے الیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا، نیپرا
اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی، نیپرا
Comments are closed.