نیپرا علامیہ ڈسکوز کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ، نیپرا

نیپرا علامیہ
ڈسکوز کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ، نیپرا
عوامی سماعت چئیرمین نیپرا جناب انجئنیر توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت ہوئی ، نیپرا
سماعت میں نیپرا ممبران ،انجئنیر مقصود انور خان ، مطہر نیاز رانا اور آمنہ احمد بھی موجود تھے، نیپرا
سی پی پی اے جی نے ایف سی اے کی مد میں 2 روپے 01 پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست جمع کروائی تھی، نیپرا
نیپرا کی ڈیٹا کی ابتدائی جانچ پڑتال کے مطابق ایف سی اے کی مد میں 01 روپے 61 پیسے فی یونٹ کا اضافہ بنتا ہے ، نیپرا
اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا، نیپرا
اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی نہیں ہو گا، نیپرا
اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی، نیپرا

Daily Askar

Comments are closed.