وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کاکوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین رن وے کی اپ گریڈیشن اور فعالی پر اظہار مسرت
کوئٹہ 31 مئی ۔ٹکرز
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کاکوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین رن وے کی اپ گریڈیشن اور فعالی پر اظہار مسرت
۔وزیراعلئ کی اس اہم منصوبے کی تکمیل پر سول ایوی ایشن کو مبارکباد
۔وزیراعلئ کی ائرپورٹ مینیجر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر کی کارکردگی کی تعریف
۔پانچ ارب روپے کی لاگت سے تعمیر رن وے جدید ترین ائرفیلڈ لائٹنگ سسٹم سے لیس ہے۔وزیراعلئ
۔اب کوئٹہ میں بوئنگ 777 اور اس کے مساوی جہاز ہر قسم کے موسم (دن/رات) میں اتر سکیں گے۔وزیراعلئ
۔صوبائی دارلحکومت کوئٹہ اپنے جغرافیائی محل و وقوع کے حوالے سے اہم شہر ہے۔وزیراعلئ
۔ایران اور افغانستان کے قریب واقع ہونے سے کوئٹہ کی اہم تجارتی اہمیت ہے۔وزیراعلئ
۔بڑے جہازوں کی لینڈنگ کی سہولت سے صوبے میں تجارتی اور سیاحتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔وزیراعلئ
-کوئٹہ کے عوام کو منصوبے کی تکمیل سے فضائی سفر کی بہتر سہولتیں ملیں گی۔وزیراعلئ
۔امید ہے کہ پی آئی اے سمیت دیگر فضائی کمپنیاں بھی کوئٹہ سے اپنی پروازوں میں اضافہ کرینگی۔وزیراعلئ
Comments are closed.