نصیرآباد:قربان بگٹی نے ڈیرہ مراد جمالی مال مویشی منڈی کا 16 کروڑ بولی دےکر ایک سال کیلئے ٹھیکہ اپنے نام کرلیا
نصیرآباد:قربان بگٹی نے ڈیرہ مراد جمالی مال مویشی منڈی کا 16 کروڑ بولی دےکر ایک سال کیلئے ٹھیکہ اپنے نام کرلیا
کروڑوں روپے ٹھیکہ لیکن سہولیات خاک بھی مہیسرنہیں مال میوشیوں کیلے خوراک تواپنی جگہ کوئی لائیواسٹاک کاکیمپ تک نہیں لگایاجاتااسیطرع کروڑوں روپے کرپشن کی نظرہوجاتےہیں
Comments are closed.