پانی کی کی بندش مین منگھوپیر روڈ جمشید پیٹرول پمپ کے سامنے علاقہ بلوچ گوٹھ کا احتجاج پانی ہونے کے باوجود پانی کی کمی پانی پر سیاست کر کہ عوام کو پانی جیسی نعمت سے محروم رکھا جا رہا ہے

2

 

 

پانی کی کی بندش
مین منگھوپیر روڈ جمشید پیٹرول پمپ کے سامنے علاقہ بلوچ گوٹھ کا احتجاج پانی ہونے کے باوجود پانی کی کمی پانی پر سیاست کر کہ عوام کو پانی جیسی نعمت سے محروم رکھا جا رہا ہے علاقہ مکین یہاں عوام نہ بلکہ کراچی کی عوام کو پانی مہنگے داموں خریدنا پڑ رہا ہے پانی ہو بھی تو پریشر کم کر دیا گیا ہے مین منگھوپیر روڈ پر غیر قانونی پانی کے کنکشن جس سے مہنگے داموں پانی بیچا جا رہا ہے اور علاقہ پانی سے محروم ہے ہم چاہتے ہیں کہ پانی کی اس کمی کو پورا کیا جائے ہم واٹر بوڈ کے ایم ڈی اور افسران سے افیل کرتے ہیں کہ پانی کی کمی کو پورا کریں یہاں کے اعہدیداران بھی خاموش ہیں کو فرسان حال نہیں

Daily Askar

Comments are closed.