ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل ملتان کی کارروائی جنسی ہراسگی میں ملوث ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل ملتان کی کارروائی

جنسی ہراسگی میں ملوث ملزمان گرفتار

ملزمان نے سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کیں

گرفتار ملزمان میں محمد عاطف اور اظہر عامر شامل ہیں۔

ملزمان کو ملتان سے گرفتار کیا گیا

ملزمان نے قابل اعتراض مواد شکایت کنندہ کے اہل خانہ کو بھی بھیجا۔

ملزمان سے برآمد ہونے والے موبائل فونز کو قبضے میں لے لیا گیا۔

ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ایف آئی اے

Daily Askar

Comments are closed.