کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ مین رن وے (13L/31R)کی اپ گریڈیشن مکمل اور اپریشنل کردیا گیامین رن وے پر پہلی پرواز پی کے 325 (اسلام آباد-کوئٹہ) صبح 6بجکر 20 منٹ پر اتری ائرپورٹ مینیجر ملک مظہر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر لینڈنگ کے موقع پر موجود تھے
کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ مین رن وے (13L/31R)کی اپ گریڈیشن مکمل اور اپریشنل کردیا گیامین رن وے پر پہلی پرواز پی کے 325 (اسلام آباد-کوئٹہ) صبح 6بجکر 20 منٹ پر اتری ائرپورٹ مینیجر ملک مظہر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر لینڈنگ کے موقع پر موجود تھےاپ گریڈ ڈ رن وے پر اترنے کے بعد جہاز کے پائلٹس نےائرپورٹ مینیجر سے ملاقات کی پائلٹس نے ملاقات میں ائرپورٹ مینیجر کو پراجیکٹ مکمل ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ انہوں نے ایک ہموار اور خوبصورت لینڈنگ کا لطف اٹھایارن وے پر نصب پاپی لائیٹس شاندار ہیں واضع رہے کہ اپ گریڈیشن پر پانچ ارب روپے لاگت آئی اور رن وے جدید ترین ائرفیلڈ لائٹنگ سسٹم سے لیس ہےاکیو کوڈ 4ای طیارے جیسے بوئنگ 777 اور اس کے مساوی جہاز ہر قسم کے موسم (دن/رات) میں اترسکیں گے۔
Comments are closed.