ڈی آئی جی پی سبی رینج علی شیر جکھرانی کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں و منشیات کے عادی افراد کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں
ڈی آئی جی پی سبی رینج علی شیر جکھرانی کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں و منشیات کے عادی افراد کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں شہر میں منشیات کی مکمل پابندی سے منشیات کے عادی افراد شہر سے کوچ کر رہے ہیں سبی کے شہریوں نے ڈی آئی جی پولیس سبی رینج علی شیر جکھرانی اور ان کی ٹیم کی جانب سے شہر اور گردونواح میں منشیات کے خلاف جاری کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیا ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر کو منشیات سے پاک رکھنے کا عزم قابل تعریف ہے۔
Comments are closed.