ڈپٹی کمشنر چمن اسماعیل ابراہیم کی خصوصی ہدایت پر اے ڈی سی چمن ڈاکٹر عبدالسلام نے لیویز فورس کے ہمراہ بدنام ڈاکو گرفتار کر کے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر لیا

 

ڈپٹی کمشنر چمن اسماعیل ابراہیم کی خصوصی ہدایت پر اے ڈی سی چمن ڈاکٹر عبدالسلام نے لیویز فورس کے ہمراہ بدنام ڈاکو گرفتار کر کے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر لیا اس کامیاب کاروائی کے دوران لیویز فورس کے افسران محمدحنیف ا حوالدار عبدالوارث اور لیویز اہلکاران عبداللہ رحمت اللہ اور منیراحمد محمودآباد علاقے میں دوران گشت ایک مشکوک موٹرسائیکل پر سوار بدنام زمانہ ڈاکو عصمت عرف طور کوگرفتار کرلیاگیا ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں چرس برآمد ہوئی لیویز فورس نے ملزم کےخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.