۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی جانب سے دو علیل صحافیوں کے علاج اور ایک مرحوم صحافی کی فیملی کی مالی معاونت
۔نگران وزیراعلی کے وعدے کی تکمیل کردی گئی ہے ۔نگران وزیراطلاعات جان اچکزئی
۔نگران وزیراعلئ نے علیل صحافیوں کے علاج اور ایک مرحوم صحافی کی فیملی کو درپیش مالی مسائل کا نوٹس لیا تھا ۔نگران وزیر اطلاعات
۔نگران وزیراعلئ کی ہدایت پر مطلوبہ رقم کوئٹہ پریس کلب کے بنک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی ہے ۔نگران وزیر اطلاعات
۔منتقل کی گئی رقم علیل صحافیوں کے علاج و معالجہ اور مرحوم صحافی کی فیملی کی مالی معاونت پر خرچ کی جاۓ گی۔وزیر اطلاعات
۔صوبائی حکومت آزادی صحافت پر پختہ یقین رکھنے کے ساتھ ساتھ صحافیوں کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ہے ۔نگران وزیر اطلاعات
۔میڈیا کے ساتھ خوشگوار اور با اعتماد تعلقات ہماری اولین ترجیح ہے ۔نگران وزیر اطلاعات
۔صحافی حضرات کو درپیش مسائل کا حل ہمیشہ ہماری اولین ترجیح رہے گی۔نگران وزیر اطلاعات
Comments are closed.