بنوں میں میں سیکیورٹی چیک پر پوسٹ پر خودکش حملہ

نگران صوبائی وزیرنوابزادہ جمال خان رئیسانی کی حملے کی شدید مذمت

نوابزادہ جمال خان رئیسانی کا مادر وطن کی دفاع میں شہید ہونےوالوں کو سلام

نوابزادہ جمال رئیسانی کاشہدا کے اہلخانہ سےاظہار تعزیت،زخمیوں کی جلدصحتیابی کی دعا

اس طرح کے حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے،نوابزادہ جمال رئیسانی

دہشتگردوں ریاست کی رٹ کو تسلیم خم کے علاوہ کوئی چارہ نہیں،نوابزادہ جمال رئیسانی

Daily Askar

Comments are closed.