۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی بنوں میں سیکیورٹی فورس پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کی مزمت

۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی بنوں میں سیکیورٹی فورس پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کی مزمت

۔وزیراعلی کا حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسو س کا اظہار

۔بہادر سیکیورٹی اہلکاروں نے وطن عزیز کے تحفظ کی خاطر جانوں کے نزرانے پیش کیۓ۔نگران وزیراعلئ

۔بزدل دہشت گرد ہماری سیکیورٹی فورسز کے عزم و استقلال کو کمزور نہیں کرسکتے ۔نگران وزیراعلئ

۔فورسز کی قربانیاں قوم کے لیۓ مشعل راہ ہیں۔نگران وزیراعلئ

۔وزیراعلئ کا شہداء کے خاندانوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار

۔وزیراعلئ کی شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا

Daily Askar

Comments are closed.