لا ہور31 دسمبر(نمائندہ عسکر): پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب اور لا ہور سے اہم پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسران سے منظور ہو گئے ہیں ۔ این اے 52سے راجہ پرویز اشرف،پی پی 96سے سید حسن مرتضی،این اے 55 سے قمر زمان کائرہ، پی پی 33 سے ندیم اشرف کائرہ، این اے 131 اور پی پی 178 سے چوہدری منظور، این اے 98 اور پی پی 104 سے رانا فاروق سعید پی پی 105سیرانا بلال فاروق،این اے 132 اور پی پی 178 سے شہید صفدر پی پی 177 سے اصف کھوکھر,این اے 99اور پی پی 106سے چودھری احمعجاز احمد، این اے 102 سے نعیم دستگیر ,این اے 104 اور پی پی 111 سے میاں اشفاق, این اے 125 اور پی پی 166سے رانا جمیل منج, پی پی 165 سے رانا دلشاد, این اے 126 سے امجد جٹ,پی پی 173سے شہناز کنول،پی پی 162سے نادیہ شاہ،این اے 128سے عدیل محی الدین،پی پی 161 خدیجہ حسن این 117 اصف ہاشمی پی پی 16 عامر فدا براچہ، پی پی 161 اور پی پی 162 ذوالفقار علی بدر کے کاغذات نامزدگی منظور ہو چکے ہیں ۔
Comments are closed.