کراچی 31 دسمبر: سالویشن آرمی اینڈ انٹرنیشنل لائرز فورم کی جانب سے جے پی ایم سی کمپاؤنڈ میں کرسمس سیلیبریشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر میجر آسٹرون شہباز، میجر فرحت، سارجنٹ نسرین، ناصر احمد، جمشید علی خواجہ، سیسیلیا جیمز، نازیہ عدالت بھی موجود ہیں۔
Comments are closed.