پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد 31 دسمبر(نمائندہ عسکر): پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول کی قیمت 267روپے34پیسے پر برقرار رہے گی،جبکہ ڈیزل کی قیمت 276روپے 21پیسے پر برقرار رہے گی۔ نگران وزیر اعظم نے قیمتوں میں ردوبدل کی سمری کی منظوری دی۔

Web Desk

Comments are closed.