لاڑکانہ میں ایف اینڈ ایس ایم ای کا 58واں سیمینار 29 جنوری کو منعقد ہوگا

0

لاڑکانہ میں ایف اینڈ ایس ایم ای کا 58واں سیمینار 29 جنوری کو منعقد ہوگا

لاڑکانہ (رپورٹ الہداد چانڈیو): لاڑکانہ میں کالیج آف فزیشنز اینڈ سرجن میڈیکل ایجوکیشن کے حوالے سے ملک کا ایک بڑا ادارہ ہے ، سی پی ایس پی نے اب تک میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کے حوالے سے پچاس ھزار سے زیادہ پوسٹ گریجویٹ ماھرین پیدا کیئے جو ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کے حوالے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور ساتھ ساتھ تقریباً 13 ھزار ممبران پاکستان کے نظآم صحت میں ریڑھ کی ہڈی کے طور پر کام کر رہے ہیں ، ادارہ نہ صرف پوسٹ گریجویشن کی حوالے سے کام کر رہا ہے بلکہ دنیا کے نامور اداروں میں اپنے نمایاں معیار اور حیثیت برقرار رکھنے میں بھی کامیاب رہا ہے. اس سلسلے میں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجن پاکستان 29 جنوری کو 58 واں کانووکیشن کراچی میں منعقد کرنے جارہا ہے جس میں توقع کی جارہی ہے کہ ھزار سے زیادہ پوسٹ گریجویٹ فیلوز کو فیلوشپ ڈگریاں تقسیم کی جائیں گی.

Daily Askar

Comments are closed.