ایران میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی ہوش ربا تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پاکستان کی جانب سے ایران میں بلوچ لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف ) کے ٹھکانوں پر کئے گئے حملے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی ہوش ربا تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ یاد رہے کہ 17 جنوری کو ایران نے پاکستان کی حدود میں میزائل حملہ کیا تھا جس کے بعد…

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک

7بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز کے…

این اے 83 اور این اے 85 میں الیکشن ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ

الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے پنجاب کے ضلع سرگودھا کے حلقہ این اے 83 اور 85 میں انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق ریٹرننگ افسران کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سرگودھا…

فواد چوہدری نے عام انتخابات 2024 کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عام انتخابات 2024 کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ پیر کے روز راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) کو خط لکھ کر عام انتخابات 2024 کے بائیکاٹ…

اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات پر 4 جامعات غیرمعینہ مدت کےلیے بند

سیکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں غیرمعینہ مدت تک کےلیے بند کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی خدشات پربحریہ، ائیر اور نیشنل ڈیفنس اور قائد اعظم یونیورسٹی کو بند کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے متعدد اسکولز کو بھی بند…

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا۔ ویمنز ٹی20 ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کی کوئی کھلاڑی جگہ نہ بناسکیں۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی ویمنز ٹیم آف دی ایئر میں آسٹریلیا کی 4،انگلینڈ 2…

ڈی سی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکور ٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سیاسی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج…

آئی ایم ایف کی پاکستان کو درپیش بیرونی فنانسنگ کے بلند خطرات کی نشاندہی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو درپیش بیرونی فنانسنگ کے بلند خطرات کی نشاندہی کر دی۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ کے انتظامات کی یقین دہانی کرا دی۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو اگلے 3 سال میں 71 ارب 88 کروڑ ڈالر…

کیا آج کے دور میں شادی ایک فلاپ شو ہے؟ ریشم کا شعیب ملک کی شادی پر اہم سوال

معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاقوں کے پیش نظر معروف اداکارہ ریشم نے مداحوں سے سوال کیا ہے کہ کیا آج کے دور میں شادی ایک فلاپ شو ہے؟ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے بڑھتی ہوئی طلاقوں کے پیش نظر انسٹا گرام پر شیئر کردہ وڈیو میں…

روسی ہیکر گروپ کی مائیکروسافٹ کے ایگزیکٹوز کی جاسوسی کا انکشاف

روسی ہیکرگروپ کی جانب سے مائیکروسافٹ کے ایگزیکٹوز کی جاسوسی کا انکشاف ہوا ہے۔ مائیکروسافٹ کمپنی کے مطابق روسی ریاست کے زیراہتمام ایک گروپ نے 12 جنوری کو اس کے کارپوریٹ سسٹم کو ہیک کیا اور عملے کے اکاؤنٹس سے کچھ ای میلز اور دستاویزات حاصل…