سانحہ گل پلازہ، پراسیکیوشن نے پولیس چالان مسترد کر دیا، تفتیش ناقص قرار

متعدد سنگین خامیوں کی نشاندہی،ڈی آئی ساؤتھ کراچی نے صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس طلب کر لیا چالان کیساتھ عدالتی کمیشن کی رپورٹ منسلک نہیں کی گئی، عمارت کے ایمرجنسی گیٹ کیوں بند تھے،ذرائع سٹی کورٹ کراچی میں سانحہ گل پلازہ کیس کی…

ایم کیو ایم رہنما کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے لیے انتظامی یونٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں 2022ء میں کراچی کی تعمیر و…

نواک جوکووچ ومبلڈن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

راؤنڈ آف 32 کے میچ میں جوکووچ نے فرانس کے آرتھر رینڈرنیک کو 4 سیٹس میں شکست دی سابق چیمپئن سربیا کے نواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔راؤنڈ آف 32 کے میچ میں جوکووچ نے فرانس کے آرتھر رینڈرنیک کو 4 سیٹس…

فیفا ورلڈکپ: پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل، کون کس کے مدمقابل آئے گا؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا دوسرا ناک آؤٹ مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے جہاں آخری 16 ٹیمیں پری کوارٹر فائنل میں ٹائٹل کی دوڑ جاری رکھنے کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ گروپ مرحلے اور راؤنڈ آف 32 کے اختتام کے بعد تینوں میزبان ممالک امریکا، کینیڈا اور…

تنخواہ دار طبقے نے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار طبقے نے قومی خزانے میں 633 ارب روپے کا ریکارڈ انکم ٹیکس جمع کروایا جو کہ بااثر برآمد کنندگان اور پراپرٹی ڈیلرز کے مجموعی ٹیکس سے کہیں زیادہ ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی…

الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ: حکومت کی جانب سے 9 ارب روپے کی سبسڈی

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی مقبولیت کے پیشِ نظر 2030 تک ملک بھر میں ایسی گاڑیوں کی کل تعداد 22 لاکھ تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کو دی گئی ایک اہم بریفنگ میں بتایا گیا کہ…

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی نے زندگی کا نیا سفر شروع کر دیا

امریکی پاپ سپر سٹار ٹیلر سوئفٹ اور فٹبال کھلاڑی ٹریوس کیلسی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ سے وابستہ پبلسسٹ ٹری پین نے تصدیق کی ہے کہ ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی جمعے کے روز نیویارک میں…

128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی منظوری

کرکٹ اولمپکس 2028 میں باضابطہ طور پر واپسی کر رہی ہے، جس کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ شائقین کا ایک دیرینہ انتظار بھی ختم ہونے جا رہا ہے۔ 128 برس بعد لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کو شامل کرنے کے فیصلے کے ساتھ اس ایونٹ کا فارمیٹ اور…

وزیراعظم شہبازشریف کا ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے سے کم ہو کر 385 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 366 روپے ہو جائے گی ، نئی قیمتوں کا اطلاق آ ج رات…

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مذاکرات، خصوصی سکیورٹی منصوبہ مکم

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مذاکرات، خصوصی سکیورٹی منصوبہ مکم اسلام آباد: پاکستان ہفتہ کے روز امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی براہِ راست مذاکرات کی میزبانی کرے گا، جس کا مقصد مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کا خاتمہ اور توانائی کی…