گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج بھی قابل اور دیانتدار سرکاری افسران اپنے محکمہ اور عوام…
کوئٹہ 30 جون: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج بھی قابل اور دیانتدار سرکاری افسران اپنے محکمہ اور عوام کی نظروں میں بہت قدر و منزلت رکھتے ہیں۔ فرائض سرانجام دینے وقت اپنے وقار کو برقرار رکھنا اور غیرضروری پریشر کے خلاف ثابت قدم…
