آئینی ترمیم کے ثمرات اب فارم 47 والوں کی جھولی میں گرنے لگے
26ویں آئینی ترمیم کے ثمرات اب فارم 47 والوں کی جھولی میں گرنے لگے، مخالفین تحریک انصاف کو توڑ نہیں سکتے،عمران خان کے بغیر کوئی مائی کا لعل خیبرپختونخوا حکومت کو گرا نہیں سکتا: وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو
وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو…
