اسسٹنٹ کمشنر (کچلاک) احسام الدین کاکڑ نے گذشتہ روز یہاں مفتی محمود میموریل ہسپتال کچلاک کا دورہ کیا
کوئٹہ 20 جون۔ اسسٹنٹ کمشنر (کچلاک) احسام الدین کاکڑ نے گذشتہ روز یہاں مفتی محمود میموریل ہسپتال کچلاک کا دورہ کیا- اور ایم ایم ایس ڈاکٹر وکیل شیرانی سے بریفنگ لی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ہسپتال میں اسٹاف ڈیوٹیاں تین شفٹوں میں ترتیب دی گئی…
