عدالت عالیہ کے واضح احکامات اور حکومتی پالیسیوں کی روشنی میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سیوریج…
کوئٹہ 19جون:عدالت عالیہ کے واضح احکامات اور حکومتی پالیسیوں کی روشنی میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سیوریج کے پانی سے کاشت کی گئی مضر صحت سبزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ ترین کارروائیوں کے دوران کوئٹہ کے علاقوں نوحصار اور…
