بگ کیچ اپ مہم 16 تا 28 جون سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس بھمبر میں تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ کا…
بھمبر(پی آئی ڈی) بگ کیچ اپ مہم 16 تا 28 جون سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس بھمبر میں تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، میٹنگ میں تحصیل مفتی مولانا عابدغزالی ، مولانا ظہور احمد نقشبندی، مولانا حافظ اظہر، لوکل کونسلرز، پرنٹ اور…
