شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کی مناسبت سے خون عطیہ کرنے کے…
مستونگ، 14 جون: شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کی مناسبت سے خون عطیہ کرنے کے کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے خون عطیہ کیا۔
کیمپ کے ساتھ ساتھ ایک آگاہی واک بھی…
