سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن (SEF) کی جانب سے ایچ ایم خواجہ آڈیٹوریم میں ایک اعلیٰ سطحی علاقائی پارٹنرز…
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڏ) — سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن (SEF) کی جانب سے ایچ ایم خواجہ آڈیٹوریم میں ایک اعلیٰ سطحی علاقائی پارٹنرز کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر، جناب گھنور علی لغاری نے مہمانِ خاص کے…
