کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈویژن میرپور میں پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم ہا کے حوالے سے عوامی…
میرپور(پی آئی ڈی)11جون- کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈویژن میرپور میں پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم ہا کے حوالے سے عوامی شکایات اور خدشات کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو ہدایات دی ہیں کہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم ہا کی رجسٹریشن قانون و…
