تھیلیسیمیا پیشنٹس ویلفیئر سوسائٹی نے مہران ہوٹل میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے خون کے عطیہ کیمپ کا…
سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) تھیلیسیمیا پیشنٹس ویلفیئر سوسائٹی نے مہران ہوٹل میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا- جس میں کئی نوجوانوں نے خون کا عطیہ دیا۔ دریں اثناء متحدہ میمن جماعت سکرنڈ کے وفد نے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر…
