بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا زہریلے اور سیوریج واٹر سے سیراب کی جانے والی سبزیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا…
کوئٹہ30 مئی:ـ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا زہریلے اور سیوریج واٹر سے سیراب کی جانے والی سبزیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ مہم کے تحت حالیہ کارروائیوں میں کلی شاہوازئی اور نیو سبزل روڈ کے علاقوں میں 50 ایکڑ رقبے پر…
