چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت، بلخ شیر قاضی نے حال ہی میں تعینات ہونے والے ایکسین کیسکو (KESCo)…

تربت 29 مئی 2025: چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت، بلخ شیر قاضی نے حال ہی میں تعینات ہونے والے ایکسین کیسکو (KESCo) تربت سے باضابطہ ملاقات کی اور انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین، میونسپل کونسل کے…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نثاراحمدنورزئی  سینیئر کلرک بی اینڈ…

قلات۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نثاراحمد نورزئی  سینیئر کلرک بی اینڈ آر محمد حنیف مینگل  کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوئنگ کے نئے تعمیر ہونے والے عمارت کادورہ۔ ہیڈ مسٹریس ہائی سکول نے ڈپٹی کمشنر کو…

تعلیمی بورڈ میرپور میں تعیناتی کا دورانیہ مکمل ہونے پر کنٹرولر امتحانات کالجز قاری محمد مشتاق کے…

میرپور(پی آئی ڈی)29مئی: تعلیمی بورڈ میرپور میں تعیناتی کا دورانیہ مکمل ہونے پر کنٹرولر امتحانات کالجز قاری محمد مشتاق کے اعزاز میں پر وقار ظہرانہ دیا گیا۔ جس میں چیئرمین تعلیمی بورڈ پروفیسر نذر حسین چوہدری نے قاری محمدمشتاق ملک کی بورڈ میں…

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میرپور امتیاز حسین لعل نے نیو فائن فلور اینڈ رائس ملز کا معائنہ کیا

میرپور(پی آئی ڈی)29مئی: ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میرپور امتیاز حسین لعل نے نیو فائن فلور اینڈ رائس ملز کا معائنہ کیا۔ نیو فائن فلور اینڈ رائس ملز کا تفصیلی جائزہ لیا۔ معائنے کے دوران ملز کا عمومی معائنہ، گندم میں نمی کی مقدار، اسٹاک ریکارڈ اور…

آزاد کشمیر کی گولڈ میڈیلسٹ ڈاکٹر صفیہ اختر نے ایف سی پی ایس پیڈز میڈیسن کاامتحان امتیازی نمبروں میں…

میرپور(پی آئی ڈی)29مئی2025: آزاد کشمیر کی گولڈ میڈیلسٹ ڈاکٹر صفیہ اختر نے ایف سی پی ایس پیڈز میڈیسن کا امتحان امتیازی نمبروں میں پاس کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ڈسٹرکٹ وسیشن جج (ر)سردار اختر حسین کی بیٹی معروف قانون دان سردار اقبال اختر…

وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے راولاکوٹ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید…

میرپور(پی آئی ڈی)29مئی-  اور دہشتگردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے کانسٹیبل گلفراز اور کانسٹیبل طارق بشیر کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے انھوں نے دہشتگردی کے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔انہوں نے کہا…

آزاد کشمیر کے وزیر تعمیرات عامہ و مواصلات چوہدری اظہر صادق نے تولی پیر لسڈنہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں…

میرپور(پی آئی ڈی)29مئی: آزاد کشمیر کے وزیر تعمیرات عامہ و مواصلات چوہدری اظہر صادق نے تولی پیر لسڈنہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والے 5 پولیس افسران کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار…

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر محمد جاوید ملک اور محکمہ اطلاعات کے جملہ سٹاف نے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر…

میرپور(پی آئی ڈی)29مئی2025: ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر محمد جاوید ملک اور محکمہ اطلاعات کے جملہ سٹاف نے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کے بڑے بھائی اور وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید کے تایا محترم حاجی عبدالعزیز چوہدری کی وفات پر ان کی…

بینک آف آز اد جموں و کشمیر کی ریجنل ڈائریکٹر، محترمہ سعیدہ کوثر نے معروف سماجی شخصیات سلمیٰ رشید اور…

میرپور(پی آئی ڈی)29مئی2025: بینک آف آز اد جموں و کشمیر کی ریجنل ڈائریکٹر، محترمہ سعیدہ کوثر نے معروف سماجی شخصیات سلمیٰ رشید اور پروفیسر سردار حفیظ اللہ خان کے ہمراہ انجمن فلاح و بہبود انسانیت میرپورکے زیر اہتمام چلنے والے فری کڈنی ڈائیلاسز…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کا رات گئے راولاکوٹ کا ہنگامی دورہ

راولاکوٹ(پی آئی ڈی)29/مئی2025ء: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کا رات گئے راولاکوٹ کا ہنگامی دورہ۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے نماز فجر کے بعد حسین کوٹ میں دہشتگردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے کانسٹیبل گلفراز ساکنہ بھمبر…