صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور بلوچستان کو ہر قسم کی قدرتی…

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور بلوچستان کو ہر قسم کی قدرتی آفات سے محفوظ رکھے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال بلوچستان شدید خشک سالی کی لپیٹ میں ہے، زیرِ زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک نیچے جا چکی ہے، اور…

کوئٹہ میں جاری انسداد پولیو مہم کے چوتھے دن کے حوالے سے ایوننگ ریویو اجلاس ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن…

کوئٹہ 29 مئی:۔ کوئٹہ میں جاری انسداد پولیو مہم کے چوتھے دن کے حوالے سے ایوننگ ریویو اجلاس ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے پولیو، نیشنل ای او سی کے نمائندے، ڈی ایچ او کوئٹہ،…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی انتخابات میں رسجا کی نومنتخب قیادت کو دلی مبارکباد 

راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے حالیہ انتخابات گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی انتخابات میں رسجا کی نومنتخب قیادت کو دلی مبارکباد گورنر خیبر پختونخوا کی صدر ابوبکر بن طلعت، جنرل سیکریٹری سید ارسلان…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے جمعرات کو اپنے رہائش گاہ پر…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے جمعرات کو اپنے رہائش گاہ پر چین کے سفیر برائے پاکستان جیانگ زائی ڈونگ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ چینی وفد میں منسٹر قونصلر یانگ گوان ، منسٹر قونصلر شو ہانگتیان، مسٹر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لورالائی اور کچ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے…

کوئٹہ 29 مئی:۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لورالائی اور کچ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کارروائیوں کو جرات مندانہ اور مؤثر قرار دیا ہے. انہوں نے کہا کہ یہ…

محکمہ تعلیم ضلع کیچ کی جانب سے SBK پروگرام کے تحت منتخب ہونے والے اساتذہ کی تعیناتی کے احکامات کی…

تربت 29مئی:۔ محکمہ تعلیم ضلع کیچ کی جانب سے SBK پروگرام کے تحت منتخب ہونے والے اساتذہ کی تعیناتی کے احکامات کی تقسیم کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس میں ایک باضابطہ تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر اساتذہ، ان کے والدین، محکمہ تعلیم کے افسران اور…

حاجی میر ظفر جان نوشیروانی قضاء الہی سے انتقال کر گئے

کوئٹہ 29مئی: حاجی میر ظفر جان نوشیروانی قضاء الہی سے انتقال کر گئے. حاجی میر محمد اسماعیل نوشیروانی، حاجی میر ذوالفقعار نوشیروانی کے والد صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب جان نوشیروانی، ڈپٹی ڈائریکٹر حیوانات حاجی ڈاکٹر مشتاق نوشیروانی و…

وزیراعظم شہبازشریف کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط  بنانے کے عزم  کا اعادہ ،آذربائیجان…

وزیراعظم شہبازشریف کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط  بنانے کے عزم  کا اعادہ ،آذربائیجان پاکستان میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، تاجکستان روانگی سے قبل  لاچین  ایئرپورٹ پر  گفتگو لاچین۔29مئی  (اے پی پی): وزیراعظم محمد…

وزیر اعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کے امن مشنز کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں میں پاکستان کے عزم و…

وزیر اعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کے امن مشنز کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں میں پاکستان کے عزم و حمایت کا اعادہ اسلام آباد۔29مئی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں میں پاکستان…

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے دوشبنے۔29مئی (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے،دوشنبے ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسول زادہ، تاجک…