اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قانون کی سرعام خلاف ورزی

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قانون کی سرعام خلاف ورزی رپورٹ سکندر مغیری لاڑکانہ شھر میں وافر مقدار میں شراب کی فروخت عام انتظامیہ مکمل طور پر خاموش، قانون کے مطابق شراب صرف 18 سال سے زیادہ عمر کے غیر مسلم کو ہی فروخت کرنی ہے، اور لاڑکانہ…

ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کی زیر صدارت پولیو مہم کا جائزہ اجلاس

موسیٰ خیل 26 مئی 2025: ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کی زیر صدارت پولیو مہم کا جائزہ اجلاس, کارکردگی بہتر بنانے اور والدین سے تعاون کی اپیل:ڈپٹی کمشنر فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) بلال شبیر نے آج پولیو مہم کے پہلے دن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی…

صوبائی وزیرزراعت وکوآپرئٹیو میر علی حسن زہری کی انتھک کوششوں سے موٹک گوٹھ کازوے کی تعمیر کا کام شروع…

حب 26مئی:۔ صوبائی وزیرزراعت وکوآپرئٹیو میر علی حسن زہری کی انتھک کوششوں سے موٹک گوٹھ کازوے کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا ہے. صوباء وزیر زراعت و کوآپریٹیو میر علی حسن زہری کی وژنری قیادت اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت موٹک گوٹھ کی تعمیر کا…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ریونیو اسٹاف کا ایک اہم اور تفصیلی اجلاس…

کوئٹہ 26 مئی۔2025: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ریونیو اسٹاف کا ایک اہم اور تفصیلی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد وقار کاکڑ، تمام سب ڈویژنز کے تحصیلدار، نائب تحصیلدار، قانونگو، پٹواری اور…

قائمقام گورنر بلوچستان کیپٹن رعبدالخالق اچکزئی نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان مضبوط رشتہ دیرپا…

کوئٹہ 26 مئی: قائمقام گورنر بلوچستان کیپٹن رعبدالخالق اچکزئی نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان مضبوط رشتہ دیرپا قومی ترقی کی بنیاد ہے اور ہم باہمی تعاون و اعتماد کے ذریعے متوازن تعمیر و ترقی کی نئی راہیں متعین کر سکتے ہیں اور سب کو ساتھ لے…

ڈپٹی کمشنرکیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمدبلوچ کے زیرصدارت پولیو مہم کے پہلے روز کے اختتام پر ایوننگ اجلاس…

قلات 262025۔ ڈپٹی کمشنرکیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمدبلوچ کے زیرصدارت پولیو مہم کے پہلے روز کے اختتام پر ایوننگ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے سربراہان WHO کے عہدیداراں مانیٹرنگ آفیسرز یوسی ایم اوز اور ایریاانچارجوں نے شرکت کی۔اجلاس میں…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور نے ڈائریکٹر فشریز میرین احمد ندیم کے ہمراہ وائر نیٹ جال پر…

گوادر: 26 2025: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور نے ڈائریکٹر فشریز میرین احمد ندیم کے ہمراہ وائر نیٹ جال پر عائد پابندی کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز مشتاق بلوچ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز شاہ فہد ، ماہی…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت پولیو مہم ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا

نصیرآباد:26۔ 2025: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت پولیو مہم ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی ڈاکٹر حضور بخش مینگل فیصل اقبال کھوسہ تنویر احمد بلیدی ڈپٹی ڈائریکٹر عبید اللہ…

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 12 گٹکا فروش اور 1 منشیات فروش سمیت 13 ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 3345 پیکٹ گٹکا ماوا، 1090 گرام چرس برآمد آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی…

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے لیئے سخت فول پروف سیکیورٹی…

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے لیئے سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی…